اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: پولیس اہلکار ماسک پہنچ کر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں - bijnor Police use face masks

بجنور کے نجیب آباد تھانہ میں متعین سبھی پولیس اہلکاروں کو گرد و غبار اور کورونا وائرس سے بچنے کےلیے چہرہ کا ماسک فراہم کیا گیا ہے۔

bijnor Police use face masks
بنجور میں تمام پولیس اہلکار ماسک پہنچ کر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں

By

Published : Mar 16, 2020, 12:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے نجیب آباد تھانے کے سبھی پولیس اہلکار چہرہ پر ماسک لگاکر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔

بجنور: پولیس اہلکار ماسک پہنچ کر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ماسک کی ڈیمانڈ میں کافی اضافہ ہوا ہے اور لوگ ماسک لگاکر رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details