اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: مچھلی پالن تالاب میں ڈالی گئی زہریلی دوا - ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور

ضلع بجنور میں مچھلی پالن تالاب میں کسی نے زہریلی دوا ڈال دی جس کے بعد تالاب میں ساری مچھلیاں مر گئی ہیں۔

بجنور: مچھلی پالن تالاب میں ڈالی گئی زہریلی دوا
بجنور: مچھلی پالن تالاب میں ڈالی گئی زہریلی دوا

By

Published : Mar 1, 2020, 12:11 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:19 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں مچھلی پالن تالاب میں کسی نے زہریلی دوا ڈال دی جس کے بعد تالاب میں ساری مچھلیاں مر گئی۔ جس سے کاروباری کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

بجنور: مچھلی پالن تالاب میں ڈالی گئی زہریلی دوا

حالانکہ کاروباری نے گاؤں کے ہی ایک شخص پر دوا ڈالنے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

یہ واقعہ ضلع بجنور کے تھانہ نانگل سوتی میں واقع گاؤں ڈینو ڈی کا ہے۔

جنگل میں بنا مچھلی پالن تالاب میں زہریلی دوا ڈال دی گئی جس کی وجہ سے تالاب کی ساری مچھلیاں مر گئی۔

وہیں ایک مچھلی کاروباری کے مطابق اس تالاب کے پاس کسی عبدالحق نامی شخص کو دیکھا گیا۔

وہیں اس معاملے میں تھانہ نانگل سوتی میں دو نامعلوم شخص کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج لیا گیا۔ فی الحال پولیس پورے معاملے کی تفتیش میں جٹ گئی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details