اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور:تھرمل اسکریننگ کے بعد ہی عدالت میں داخل ہونے کی اجازت

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ضلع سیشن عدالت میں بغیر تھرمل اسکریننگ کے لوگوں کو عدالت میں آنے کی اجازت نہیں ہے۔

بجنور:تھرمل اسکریننگ کے بعد ہی عدالت میں داخل ہونے کی اجازت
بجنور:تھرمل اسکریننگ کے بعد ہی عدالت میں داخل ہونے کی اجازت

By

Published : Jun 9, 2020, 1:42 PM IST

بجنور میں حکومت کے مطابق ضلعی عدالت کو کھول دیا گیا ہے۔احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے محکمہ صحت عدالت میں داخل ہونے سے پہلے لوگوں کی تھرمل اسکریننگ ٹیسٹ کرنے کے بعد ہی اندر جانے کی اجازت دے گی۔-

بجنور:تھرمل اسکریننگ کے بعد ہی عدالت میں داخل ہونے کی اجازت

ضلع سیشن عدالت کے ججی گیٹ کے باہر محکمہ صحت کی ٹیم تعینات ہے، جو تمام وکلاء، قیدیوں کی تھرمل اسکریننگ ٹیسٹ کے بعد ہی اسے عدالت میں جانے کی اجازت دے گی ۔عدالت میں باقاعدہ سماجی دوری کا بھی سختی کے ساتھ عمل کیا جا رہا ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details