ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے گنگا جلال پور گھاٹ پر تین افراد گرمی کی شدت سے نجات پانے کے لئے گنگا ندی میں نہانے گئے۔ اس دوران ندی میں پانی کے تیز بہاؤ میں ڈوبنے لگے اور مدد کے لیے آواز دینے لگے۔
بجنور: کسانوں نے دو افراد کو ڈوبنے سے بچایا - up news etv bharat
اترپردیش کے ضلع بجنور میں تین افراد شدید گرمی سے نجات پانے کے لئے گنگا ندی میں نہانے گئے۔ اسی دوران ندی میں پانی کے تیز بہاو کے سبب تینوں ڈوبنے لگے۔
کسانوں نے دو افراد کو ڈوبنے سے بچا یا
ان کی آواز سن کر قرب وجوار کے کھیتوں میں کام کر رہے کسانوں نے تین میں سے دو کو ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ تیسرے شخص کو پولیس و غوطہ خور گنگا میں تلاش کر رہے ہیں۔