ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے ضلع اسپتال میں لکھنؤ سے آ ئے جوائنٹ کمشنر کے ساتھ بجنور ڈی ایم رماکانت پانڈے نے اچانک معائنہ کیا -
اسپتال میں بنے ایمرجنسی و آئسولیشن وارڈ کا بھی دونوں نے باریکی سے جائزہ لیا ۔

اس کے علاوہ دونوں نے تیمارداروں و مریضوں کے بھی احوال دریافت کئے۔
ضلع اسپتال کے معائنہ کے دوران جوائنٹ کمشنر و ڈی ایم کو اسپتال میں کسی بھی طرح کی خامیاں نہیں ملیں-