ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ بڈھا پور کے محلہ لال سرائے کے رہائشی قاسم نامی شخص کا پانچ سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر لگے نل پر ہاتھ دھو کر گھر واپس ہی جا رہا تھا کہ ایک بے قابو ٹریکٹر نے اسے ٹکر ماردی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ بچے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
بجنور میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے معصوم کو ماری ٹکر - ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور
بجنور میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے معصوم بچے کے ٹکر ماردی ٹکر اتنی شدیدی تھی معصوم بچہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔
بجنور میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے معصوم کو ماری ٹکر
بچے کے اہل خانہ اپنے گھر کے ایک فرد کا دفینہ کر کے گھر لوٹے ہی تھے کہ بے قابو ٹریکٹر نے گھر کے ایک اور فرد کی جان لے لی ایک ہی دن میں خاندان کے دو افراد کی اموات ہونے سے کہرام مچ گیا۔
موقع پر لوگوں کا ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوگیا اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور ٹریکٹر ڈرائیور کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔