ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہفتہ کے روز سماجوادی پارٹی کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پارٹی کارکنان نے شہر کے مختلف علاقوں میں سائیکل ریلی نکالکر حکومت کی پالیسیوں کو عوام تک پہنچایا ساتھ ہی اعظم خان کی رہائی کی بھی مانگ کی گئی۔
میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام تیل کی قیمتوں میں ہو رہے غیر معمولی اضافے سے ہر عام آدمی کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہیں موضوعات کو لیکر آج سماجوادی پارٹی کارکنان نے شہر میں سائیکل ریلی نکال کر حکومت کے خلاف اپنی ناراضگی درج کرائی۔
میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام ساتھ ہی سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے اعظم خان پر لگائے گئے تمام مقدمات کو واپس لینے کے ساتھ ان کی جلد رہائی کی بھی مانگ کی۔
میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام یہ بھی پڑھیں: امیتابھ بچن کے بنگلے پر بم کی معلومات فرضی، دو گرفتار
حکومت کی پالیسی کے خلاف اب سماجوادی پارٹی سڑکوں پر اپنی ناراضگی درج کرا رہی ہے ایسے میں حکومت کو بھی خود کو سہی ثابت کرنے کے لیے اپنی پالیسیوں میں بھی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔