بھوپیش بگھیل نے ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ پر طنز کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
'جہاں یوگی جاتے ہیں امیدوار ہار جاتا ہے' - bjp
ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بارہ بنکی پارلیمانی حلقے سےخطاب کرتے ہوئے یوگی کا شکریہ ادا کیا۔
متعلقہ تصویر
انہوں نے کہا کہ وہ جن لوگوں کی پرچہ نامزدگی میں جاتے ہیں۔وہ انتخابات میں شکست کھاتا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ بی جے پی انتخابات میں شکست کھائے گی کیوں کہ وزیر اعظم کی پرچہ نامزدگی میں یوگی گئے ہیں۔اس لیے ان کی شکست لازمی ہے۔