چندرشیکھر کے مظفر نگر پہنچنے پر لوگو نے ان کا استقبال کیا۔ چندر شیکھر نے مظفر نگر کے سوجڑو میں کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی، اس دوران ضلع انتظامیہ بھی پوری طرح مستعد رہا۔
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر مظفر نگر کے تھانہ علاقے کے خالہ پار میں مرحوم نورا کے گھر پہنچے۔