نوئیڈا: پردیپ ناگر Pradeep Nagar، سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور نوئیڈا اسمبلی کے امیدوار سنیل چودھری، بھوکال ویب سیریز کے لیڈ آرٹسٹ پردیپ ناگر ،سماج وادی پارٹی کے رہنما سارتھک یادو نے آج نوئیڈا کے شاپرکس مال، سیکٹر 61 میں جم کا افتتاح کیا۔
یور لائف فٹنس جم کے مالک مہیش یادو، پون یادو اور مونٹی یادیو نے بتایا کہ یہ جدید ترین جم لوگوں کی ضروریات کے مطابق تمام آلات سے آراستہ ہے۔