مرادآباد:خدمت خلق انسانیت کا سب سے بڑا پیغام ہوتا ہے خدمت خلق میں مذہب فرقہ پرستی نہیں دیکھی جاتی مصیبت میں کون کس کے کام آ جائے اسی کو خدمت خلق کہا جاتا ہے۔ اسی مقصد سے ریاست اتر پردیش کے مرادآباد امبیڈکر پارک میں بھارتی کسان یونین کے عہدیدار اور کارکن نے ایک بلڈ ڈونیٹ کیمپ لگا کر اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا اور انسانیت کا سب سے بڑا پیغام دیا۔ Bharti Kisan Union Donated Blood
Blood donation camp organized by Bharti Kisan Union: بھارتی کسان یونین کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
مصیبت میں کسی شخص کے کام آنا اور وقت پڑنے پر کسی کو اپنا خون دینا حقیقی خدمت ہے، اسی مقصد سے آج بھارتی کسان یونین کے عہدے داروں اور کارکن نے بلڈ ڈونیٹ کر انسانیت کا سب سے بڑا پیغام دیا ہے۔ Bharti Kisan Union Donated Blood
بھارتی کسان یونین نے بلڈ ڈونیٹ کیا
یہ بھی پڑھیں:
- Mahendra Singh Tikait Death Anniversary: مہیندر ٹکیت کی برسی پر خون کا عطیہ اور مریضوں میں پھل تقسیم
عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایک بار بلڈ ڈونیٹ کرنا ضروری ہے آپ کے ذریعے دیا گیا بلڈ کسی کی زندگی کو بچا سکتا ہے، تقریباً 55 لوگوں نے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا ان میں کی کسان ایسے تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں پہلی بار بلڈ ڈونیٹ کیا ہے۔