مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر بھارتیہ کسان یونین کے کارکن اور عہدے داروں نے احتجاج کرکے اے ڈی ایم سٹی کو ایک میمورنڈم دیا۔ احتجاج کر رہے کسانوں نے تھانہ بھوجپور نگر پنچایت میں بجلی کے تاروں کی پریشانی حال کرنے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگر پنچایت بھوجپور میں بجلی کے تار کمزور ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے تار ٹوٹ کر زمین پر گر جاتے ہیں اور حادثے ہو جاتے ہیں۔ اس طرف بجلی محکمہ کوئی دھیان نہیں دے رہا ہے۔ Bharatiya Kisan Union protests in Moradabad demanding replacement of weak power lines
Bharatiya Kisan Union: مرادآباد میں بھارتیہ کسان یونین کا بجلی کے کمزور تاروں کو بدلنے کا مطالبہ - News Moradabad
مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر بھارتیہ کسان یونین کے کارکن اور عہدے داروں نے احتجاج کرکے اے ڈی ایم سٹی کو ایک میمورنڈم دیا۔ کسانوں نے تھانہ بھوجپور نگر پنچایت میں بجلی کے تاروں کی پریشانی کو حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ Bharatiya Kisan Union protests in Moradabad demanding replacement of weak power lines
Bharatiya Kisan Union