اردو

urdu

ETV Bharat / state

BKU meeting with Muzaffarnagar SP: مظفرنگر ایس پی سے بھارتیہ کسان یونین کی ملاقات - Increase in theft in Muzaffarnagar

بھارتیہ کسان یونین کے رہنماؤں نے آج مظفرنگر ایس ایس پی سے ملاقات کی اور کھیتوں سے چوری ہورہے ٹیوب ویل کی وارداتوں اور دیگر مطالبات سے روبرو کرایا BKU meeting with Muzaffarnagar SP۔

مظفرنگر ایس پی سے بھارتیہ کسان یونین کی ملاقات
مظفرنگر ایس پی سے بھارتیہ کسان یونین کی ملاقات

By

Published : Mar 17, 2022, 7:40 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے آج مظفر نگر ایس پی سے ملاقات کی اور ان کے کھیتوں سے ہورہے ٹیوب ویل کی چوری کی وارداتوں کو روکنے اور مختلف مطالبات کے حوالے سے شکایت Increase in theft in Muzaffarnagar کی۔


اس سلسلے میں بھارتیہ کسان یونین کے ضلع صدر یوگیش کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کسان یونین کے کارکنوں کے کھیتوں مسلسل ہورہے ٹیوب ویل کی چوری کے حوالے سے آج مظفرنگر ایس ایس پی سے ملاقات کی اور مظفر نگر کی تھانہ تولی علاقے کے کھیتوں سے ٹویب ویل کی ہورہی چوری کی وارداتوں سے روبرو کرایا اور ایک اپلیکیشن بھی دیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

معاملے کو سننے مظفرنگر ایس پی نے تمام کسانوں کو یقین دہانی کرائی کی جلد ہی ایک ٹیم تشکیل دے کر ان سبھی وارداتوں کا خلاصہ کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details