اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - پرچہ نامزدگی

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں عام انتخاب کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے پرچے نامزدگی داخل کررہی ہیں۔

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

By

Published : Mar 25, 2019, 7:51 PM IST

پہلے مرحلےکے لیے پرچے داخل کرنے کے آخری دن بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

پرچہ داخل کرنے کے بعد مکتی مورچہ کے امیدوار راجیو سینی نے کہا کہ شہر میں تعلیم اور صحت دو بڑے مسائل ہیں ہیں جن پر کام کرنا بیحد ضروری ہے، ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کا کوئی مطلب نھیں۔

انھوں نے اتحاد کو بی ایس پی- سپا اتحاد کو عوام کے ساتھ دھوکہ بتا یا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ملک کی سہارنپور سیٹ پر پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details