اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھدوہی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار - accused of gangrape

پولیس نے اجتماعی جنسی زیادتی کے چار ملزمان میں سے تین دھننجئے شکلا، ٹنکو شکلا، وکاس کمار اور سونو اپادھیائے کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ ایک اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

بھدوئی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار
بھدوئی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار

By

Published : Oct 5, 2020, 11:41 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بھدوہی میں ایک خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہیں پولیس چار ملزمان میں سے تین کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاع کے مطابق متاثرہ نے الزام لگایا ہے کہ گذشتہ ہفتے جب وہ گوپی گنج بازار جانے کے لئے گھر سے نکلی تو رائے پور میں کچھ شر پسندوں نے اسے اغوا کرلیا۔ جمونی پوکھرا کے قریب چاروں نوجوانوں نے اس کی اجتماعی جنسی زیادتی کی اور کسی کو نہ بتانے کی دھمکی دی۔

بھدوئی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار

چار بچوں کی متاثرہ والدہ نے بتایا کہ ملزم نے میرے بچوں کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

وہیں پولیس نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

بھدوہی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بتایا کہ 'اجتماعی جنسی زیادتی کے چار ملزمان میں سے تین دھننجئے شکلا، ٹنکو شکلا، وکاس کمار اور سونو اپادھیائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ ایک اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔'

بھدوئی: خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیں: جی ایس ٹی کونسل کا 42 واں اجلاس آج

انہوں نے کہا کہ 'پولیس اس معاملے میں مزید کارروائی کر رہی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details