اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند - شدت کی گرمی

شدت کی گرمی کے درمیان روزداروں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ بنے ہو ئے ہیں۔

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ

By

Published : May 15, 2019, 12:04 AM IST

اترپردیش میں مسلسل بڑھتے درجہ ہرارت کے درمیان ماہ رمضان سخت ہوتا جا رہا ہیں لیکن قدرت نے اس موسم میں روزداروں کی مدد کے لئے تربوز ے اور خربوزے کی شکل میں بڑا تحفہ دیا ہے۔

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ

دن بھر تپتی گرمی کے بعد افطار میں تربوز اور خربوزہ پانی کی کمی دور کرکے پورے جسم کو ترو تازہ کر دیتا ہے اور دن بھر جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا۔


تربوز اور خربوزہ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ کی دوسرے پھلوں کے مقابلہ کافی سستا ہے. ہر کوئی اپنے جسم کو ترو تازہ کرنے کے لئے تربوز اور خربوزہ کو افطار میں شامل کر لیتا ہے.

دوسری جانب بازار بھی صارفین کی خدمت کے لئے کئی قسم کے تربوز اور خربوزہ لایا ہے. ایک وقت تھا جب تربوز اور خربوزہ ایک سائیز اور ایک ہی رنگ میں ہوتے تھے لیکن اس وقت بازار متعدد رنگوں میں تربوز ے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details