بریلی، اترپردیش کے بریلی میں جمعرات کو ایک خاتون کانسٹیبل کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔خاتون کانسٹیبل کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اسے آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جمعرات کو یہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔Suspicious death of woman constable in Bareilly
بریلی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راہل بھاٹی نے بتایا کہ متوفی شکھا نین کے شوہر بریلی کی فوج کے جاٹ رجمنٹ یونٹ میں تعینات ہیں۔ خاتون کانسٹیبل کی موت کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔