اردو

urdu

ETV Bharat / state

بریلی میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی - نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے

شیش گڑھ پولیس اسٹیشن کے انچارج راجکمار تیواری نے چارج سنبھالتے ہوئے گاؤں کمال پور ڈھاکیہ سے سات نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے، ان نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ساتھ بدسلوکی کا ویڈیو وائرل
ساتھ بدسلوکی کا ویڈیو وائرل

By

Published : Oct 9, 2020, 9:23 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے شیش گڑھ میں ایک لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کا سنسنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پولیس نے اس معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے سات ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو شیش گڑھ پولیس اسٹیشن کے علاقے رتن پورہ کے جنگل کا ہے۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

شیش گڑھ پولیس اسٹیشن کے انچارج راجکمار تیواری نے چارج سنبھالتے ہوئے گاؤں کمال پور ڈھاکیہ سے سات نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے، ان نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details