پولس کے مطابق یہ شراب ہریانہ سے بہار لے جائی جا رہی تھی، لاوارث کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے بھی جا رہے تھے، جنہیں پولیس نے شراب نہ پینے کا اعلان بھی کیا۔
پولس کی جانب سے جاری کردی پریس نوٹ کے مطابق 'رام سنیہی گھاٹ کوتوالی انچارج کو اطلاع ملی کہ محمد پور چوراہے سے امبر پور جانے والی سڑک پر ایک لاورث ماروتی کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے جا رہے ہیں۔