ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی پولیس کو دوہری کامیابی حاصل ملی ہے۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ایک ضلع بدر ملزم کو گرفتار کیاہے Police Arrests District Depot Person۔ جس کی نشاندہی پر ایک اسلحہ فیکٹری کا انکشاف ہوا ہے۔ وہیں پولیس نے مہاراشٹر سے لاکر گانجا فروخت کرنے والے دو شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے دونوں معاملے کے ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے۔ Barabanki Police Raid Illegal Weapon Factory
ایڈشنل ایس پی ساؤتھ منوج کمار پانڈے نے بتایا کہ کوتوالی شہر حلقے کے ضلع بدر ملزم پرمود کمار گوتم کو بڑیل محلے سے ایک تمنچے کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں پرمود نے کوتوالی شہر حلقے کے بدنپوروا گاؤں میں غیر قانونی اصلحہ فیکٹری کا انکشاف کیا۔ یہاں 15 عدد تیار تمنچے، 6 عدد پائیپ، 1 عدد آری سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ بنانے کے آلات برآمد کیے گئے ہیں۔ پرمود کمار گوتم کو 27 جنوری کو ہی 6 ماہ کے لیے ضلع بدر کیا گیا تھا۔
Police Arrests Notorious: ضلع بدر بدمعاش گرفتار، اسلحہ فیکٹری کا ہوا انکشاف
بارہ بنکی پولیس کے مطابق انہوں نے ایک ضلع بدر ملزم کو گرفتار کیاہے Police Arrests District Depot Person۔ جس کی نشاندہی پر ایک اسلحہ فیکٹری کا انکشاف ہوا ہے۔ وہیں پولیس نے گانجا کی اسمگلنگ کرنے کے الزام میں مزید دو شخص کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ Barabanki Police Raid Illegal Weapon Factory
ضلع بدر بدمعاش گرفتار، اسلحہ فیکٹری کا ہوا انکشاف
وہیں پولیس کو دوسری کامیابی فتحپور کوتوالی حلقے میں حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے یہاں پرتاپ گڑھ ضلع کے سندیپ کمار اور شیو بہادر یادو کو 10-10 کلو گانجے کے ساتھ گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق یہ دونوں مہاراشٹر سے گانجا لاکر بارہ بنکی ضلع میں گانجا فروخت کرتے تھے۔ یہ دونوں قبل میں بھی چوری کے معاملے میں جیل جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: