اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری - PF Scam

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں محکمہ برقی کے ملازمین کا اعلیٰ حکام کے کی جانب سے پی ایف کی رقم کو ایک کمپنی میں مشغول کرنے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری

By

Published : Nov 11, 2019, 10:55 PM IST

ملازمین کا احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہوگیا جبکہ ملازمین نے اس سلسلہ میں جی او جاری کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

پی ایف اسکام: برقی ملازمین کا احتجاج جاری

دوسری جانب احتجاج کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گھوسیانہ میں واقع ایس ڈی او دفتر میں آج ضلع کے ملازمین و عہدیداروں نے پی ایف گھپلے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

ملازمین نے پی ایف گھپلے کےلیے حکومت کو راست طور پر ذمہ دار قرار دیا اور رقم واپس ہونے تک احتجاج کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details