اردو

urdu

ETV Bharat / state

عارضی ملازمین کی تقرری حکومت کی مجبوری - دیوانی عدالت

ریاست اترپردیش کے وزیر برائے قانون برجیش پاٹھک نے عدالت میں تعینات عارضی ملازمین کو مستقل ملازم کا درجہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر برائے قانون برجیش پاٹھک

By

Published : Jul 21, 2019, 11:53 PM IST

بارہ بنکی میں دیوانی عدالت کے ملازمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برجیش پاٹھک نے عارضی ملازمین سے سسٹم کو ہونے والے نقصانات کی جانب اشارہ کیا۔

وزیر برائے قانون برجیش پاٹھک

انہوں نے کہا کہ معاہدہ پر ملازمین کی تقرری کرنا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ جب اس کی ضرورت ہوتی ہے تب عارضی ملازموں کی تقرری کرلی جاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم یہ نہیں دیکھتے کہ اس سے مستقل ملازم کا استحصال ہو رہا ہے۔ ہم بس عارضی ملازم کی تقرری کر لیتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details