ٹھیلے خوانچے والے اور یومیہ مزدوری کرنے والے، بس ڈرائیور، رکشا چلانے والے، غرض ہر شعبہ حیات سے منسلک افراد پیاس کی شدت برداشت کرتے ہیں لیکن اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
شدت کی گرمی اور محنت کش مزدور - محنت کش مزدرو
بارہ بنکی میں ان دنوں درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ باوجود اس کے شدت کی گرمی ان جیالوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام ہے۔ اور یہ لوگ اپنے کام کو تندہی سے انجام دے رہے ہیں۔
شدت کی گرمی اور محنت کش مزدرو
دیکھیں خصوصی رپورٹ