اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنارس: محرم کے پیشِ نظر پولیس کا فلیگ مارچ - کے جیت پور تھانہ علاقے کے تحت آنے والے مختلف حساس مقامات پر فلیگ مارچ کیا اور لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر

بنارس کے جیت پورہ تھانہ علاقے کے تحت آنے والے دوسی پورہ علاقے کو حساس سمجھا جاتا ہے جس کے مدنظر پولیس مسلسل علاقے پر نظر بنائے ہوئے ہے اور فلیگ مارچ بھی کر رہی ہے۔

پولیس نے  لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کرنے کا بھی اعلان کیا
بنارس: محرم کے پیش نظر پولیس کا فلیگ مارچ

By

Published : Aug 27, 2020, 12:02 PM IST

ریاستِ اترپردیش کے ضلع بنارس کے جیت پور تھانہ علاقے کے تحت آنے والے مختلف حساس مقامات پر فلیگ مارچ کیا گیا اور لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔

بنارس کے جیت پورہ تھانہ علاقے کے تحت آنے والے دوسی پورہ علاقے کو حساس سمجھا جاتا ہے جس کے مدنظر پولیس مسلسل علاقے پر نظر بنائے ہوئے ہے اور فلیگ مارچ بھی کر رہی ہے۔

پولیس نے لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کرنے کا بھی اعلان کیا

بنارس کے دوسی پورہ علاقہ میں شیعہ اور سنی کے مابین برسوں قبل فساد ہو چکے ہیں لیکن گزشتہ طویل مدت سے شیعہ اور سنی آپسی اتحاد کے ساتھ رہ رہے ہیں، اس کے باوجود پولیس انتظامیہ مستعد ہے اور مسلسل فلیگ مارچ کر رہی ہے اور شر پسند عناصر پر نظر رکھ رہی ہے تاکہ پر امن طریقے سے محرم منایا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details