بنارس کے سگرا علاقے کی مسجد غوثیہ میں نعت خواں مولانا عارف انور شمیم ربانی نے بارگاہ رسالت مآبﷺ میں ہدیہ نعت کا خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر دیگر شعراء بھی موجود رہے جو نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سن کر جھوم اٹھے۔
بنارس: عید میلادالنبی کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ
ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں عید میلادالنبی کے موقع پر ای ٹی وی بھارت نے نعتیہ مشاعرہ اپنے ناظرین کے لئے پیش کیا۔
بنارس: عید میلادالنبی کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ
اسلامی کیلنڈر کے تیسرے ماہ یعنی 12 ربیع الاول کے موقع پر پوری دنیا میں عید میلاد النبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
عید میلاد کے موقع پر سیرت مصطفی، نعتیہ محفل و دیگر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی مناسبت سے ای ٹی وی بھارت نے بھی اپنے ناظرین کے لئے نعتیہ مشاعرہ پیش کیا ہے۔