ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ریاست اور ملک میں امن وامان قائم کرنے لے لئے 'بہوجن مکتی پارٹی' کے جانب سے ضلع انتظامیہ کو صدر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
اس دوران پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری محمد کامل نے کہا کہ 'اس وقت ریاست میں غنڈا راج چل رہا ہے لوگوں کی حفاظت کرنے والی پولیس خود محفوظ نہیں ہے تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتی ہے۔