اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہپرائچ: ہلاک شدہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی - utter pradesh news

بہرائچ مرتہا کوتوالی علاقہ کے نوبنا گاؤں کے کھری جنگل میں دو دن قبل ایک نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔

بہپرائچ
بہپرائچ

By

Published : Jan 20, 2020, 6:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:14 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں گزشتہ روز ایک نوجوان لڑکی لاش ملی تھی لیکن، لڑکی کی شناخت نا ہو سکے اس لیے تیزاب سے چہرے کو جلانے کی بھی کوشش کی گئی، اس سنسنی خیز معاملے کو حل کرنے کے لیے پولیس سرگرم ہے۔

ہلاک شدہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی، ویڈیو

ضلع کے پولیس کپتان ڈاکٹر گورو گروور نے کہا کہ اس معاملے کو حل کرنےکے لئے ایڈیشنل پولیس کپتان کی قیادت میں ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ہلاک شدہ لڑکی شناخت کے لیے پولیس نے آس پاس کے اضلاع کے سبھی تھانوں کو اس کی تصویر بھیجی گئی ہے اور ساتھ ہی پڑوس کے گاؤں، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹاپ اور بازار میں بھی لاؤڈ اسپیکر سے اعلان کیا نیز پوسٹر چسپاں کر کے لڑکی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 6:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details