اردو

urdu

ETV Bharat / state

سائنا نہوال نے تاج محل کا دیدار کیا - بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال

بھارت کی معروف بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے اپنے شوہر پروپلی کشیپ کے ساتھ تاج محل کی سیر کی۔

اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال
اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال

By

Published : Jun 22, 2021, 10:45 PM IST

اتوار کی شام آگرہ پہنچیں اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال پیر کے روز متھُرا میں بانکے بہاری گئی اور شہنشاہ اکبر کا مقبرہ دیکھا جبکہ آج وہ اپنے شوہر پروپلی کشیپ کے ساتھ تاج محل کا دیدار کرنے پہنچیں۔

اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال

بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال نے منگل کی صبح شوہر پروپلی کشیپ کے ہمراہ تاج محل کا دورہ کیا۔ سائنا اور پروپلی کشیپ نے فورکورٹ سے تاج محل دیکھا۔

اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال

دو گھنٹے تک سائنا اور کشیپ تاج محل کمپلیکس میں اپنے دوستوں کے ساتھ رہے اور ٹورسٹ گائیڈ سے تاج محل کی تاریخ کے بارے میں معلومات حاصل کی اور تصاویر بھی کھنچوائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details