اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی کورٹ میں حاضری - رکن پارلیمان اعظم خان کی کورٹ میں حاضری

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو سیتا پور جیل سے رام پور روانہ کیا گیا۔

اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی کورٹ میں حاضری
اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی کورٹ میں حاضری

By

Published : Mar 3, 2020, 10:06 AM IST

آج سماجوادی پارٹی کے رہنما اعظم خان اور عبداللہ اعظم خان کو رام پور کورٹ میں پیش ہونے ہیں۔

اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی کورٹ میں حاضری

سخت سکیورٹی کے تحت سیتا پور جیل سے اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو رامپور کورٹ لایا جا رہا ہے۔

وہیں رام پور کی ایک عدالت نے انہیں عدالتی تحویل میں لے کر انہیں سیتا پور جیل منتقل کردیا گیا۔

اعظم خان کو سیتا پور جیل سے رامپور کورٹ لے جایا جا رہا ہے، جس کے مد نظر سخت سکیورٹی انتظام کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details