مقامی انتظامیہ کی تمام کوششوں کے باوجود گوتم بدھ نگر میں کورونا کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ستر مزید کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد مقامی انتظامیہ تشویش میں مبتلا ہے ۔تمام تر کوششوں کے باوجود کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔
نوئیڈا:ایونیو گور سٹی کنٹینمنٹ زون سیل - نوئیڈا کورونا معاملے
دہلی سے متصل شہر نوئیڈا کے ایونیو گور سٹی کنٹینمنٹ زون کو سیل کردیا گیا ہے
نوئیڈا:ایونیو گور سٹی کنٹینمنٹ زون سیل
،ڈسٹرکٹ پولیس اور دیگر محکمہ جاتی افسران مستقل طور پر جنگی بنیادوں پر کارروائی کو یقینی بنارہے ہیں، تاکہ ضلع کے تمام رہائشیوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچایا جاسکے۔ ا
س سلسلہ میں تحصیل دادری انتظامیہ کے افسران ،ملازمین اور پولیس افسران نے ایونیو گور سٹی کنٹینمنٹ زون کو سیل کرنے کی فوری کاروائی کی ہے، تاکہ ضلع کے تمام رہائشیوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچایا جاسکے۔