اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش - kanpur rape case

متاثرہ کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ علاقے کے افراد نے جنسی زیادتی کی کوشش کی اور احتجاج کرنے پر مزید زیادتی کرنے کی دھمکی دی۔

Attempts to rape again in Kanpur
کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش

By

Published : Dec 10, 2019, 11:56 AM IST

اس کے بعد متاثرہ کی جانب سے معاملے کو سوشل میڈیا پر ویڈیو شئر کرنے پر متاثرہ کا بیان درج کیا گیا۔

کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش

کانپور کے نو بستہ علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی زور زبردستی اور جبراً اٹھا لے جانے کی کوشش کی۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ اسی کے علاقے کے رہنے والے دیپک جادون نے اسے راستے میں روک کر اس کے ساتھ بدتمیزی کی جس کے اس نے مخالفت کی کی تو وہ جنسی استحصال کرنے لگا اتنے برہی نہیں رکا اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے ایک مکان میں کھینچ لے جانے کی کوشش کی۔

اس کے بعد اس لڑکی نے شور مچایا تو مقامی لوگوں کی کوشش سے وہ بچ گئی، اس بات کی اطلاع لڑکی کے اہل خانہ کو بھی ہوئی اور وہ موقع پر پہنچ گئے لیکن ملزمین لڑکوں نے متاثرہ کے اہل خانہ کی پٹائی کردی۔

متاثرہ لڑکی نے اس پورے سانحہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جس پر صحافی متحرک ہوگئے، اس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔

اس پی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور سی او کو اس معاملے کی جانچ کرنے کا حکم جاری ہوگیا لیکن ملزمین ابھی بھی فرار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details