اس کے تحت 7 جولائی 2021 ء تک فصل انشورنس / پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم ہفتہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کی تشہیر اور پبلیسٹی کے لیے چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار نے وکاس بھون سے پبلیسٹی وین کو گرین سگنل دکھا کر روانہ کیا۔

چیف ڈویلپمنٹ آفیسر کی طرف سے ہدایات دی گئیں کہ تشہیراتی گاڑی کے ذریعہ اسکیم کے بارے میں وسیع پیمانے پر تشہیر کی جائے۔
تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم سے فائدہ اٹھاسکیں۔
اس موقع پر ڈاکٹر منویر سنگھ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر انور شیخ معاشیات اور شماریات آفیسر ہیمنت کمار ضلع پنچایت راج افسر کنور سنگھ یادو گوتم بود نگر ایل ڈی ایم اور انشورنس کمپنی کے نمائندے موجود تھے۔