اردو

urdu

اترپردیش میں اقلیتوں کو کانگریس سے جوڑنے کی کوشش

By

Published : Feb 10, 2021, 1:59 PM IST

شاہ نواز عالم کو یقین ہے کہ وہ اقلیتوں کو کانگریس میں واپس لانے میں کامیاب رہیں گے۔اقلیتوں کے دور ہونے سے اتر پردیش میں کانگریس تین دہائیوں سے اقتدار سے دور ہے۔

اترپردیش میں اقلیتوں کو کانگریس سے جوڑنے کی کوشش
اترپردیش میں اقلیتوں کو کانگریس سے جوڑنے کی کوشش

اتر پردیش کانگریس اقلیتی شعبےکے صدر شاہنواز عالم نے کہا کہ پرینکا گاندھی واڈرا کی قیادت میں کانگریس سے کافی تعداد میں نوجوان منسلک ہو رہے ہیں جن میں اقلیتوں کی تعداد زیادہ ہے جو تبدیلی کی جانب واضح اشارہ ہے۔

اترپردیش میں اقلیتوں کو کانگریس سے جوڑنے کی کوشش

شاہ نواز عالم کو یقین ہے کہ وہ اقلیتوں کو کانگریس میں واپس لانے میں کامیاب رہیں گے۔اقلیتوں کے دور ہونے سے اتر پردیش میں کانگریس تین دہائیوں سے اقتدار سے دور ہے۔ان کوششوں میں شاہنواز عالم پورے اتر پردیش کا دورہ کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ان کا نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں بھی آنا ہوا۔جہاں انہوں نے اقلیتی سیل کو مضبوط اور مستحکم کرنے کی کوششوں کے تعلق سے نچلی اور بلاک سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں۔

اس موقع پر اے آئی سی سی کے رکن دنیش اوانہ، کانگریس نوئیڈا کے اقلیتی صدر محمد گڈو، مغربی اترپردیش کے چیئرمین لیاقت چوہدری، ریاستی سیکریٹری شمسیر عباسی اور ضلعی صدر دانش سیفی وغیرہ موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details