ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی اطلاع ملنے پر اے ٹی ایس نے کاکوری کے رنگ روڈ پر واقع ایک مکان پر چھاپہ مارا۔ اے ٹی ایس گھر کے اندر لوگوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ اس دوران اے ٹی ایس نے دو مشتبہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے،
UP ATS: اے ٹی ایس نے لکھنؤ سے دو مشتبہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا - اے ٹی ایس گھر کے اندر لوگوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے
لکھنؤ میں اے ٹی ایس نے چھاپہ ماری کے دوران ایک گھر سے دو مشتبہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
ats
اس سے قبل اے ٹی ایس نے رات 12.30 بجے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔ چھاپہ ماری کے دوران اے ٹی ایس نے احتیاط کے طور پر گھر کے آس پاس کے مکانات کو خالی کرا لیا تھا۔ پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد موقع پر موجود تھی۔ اے ٹی ایس نے موقع سے دو پریشر ککر بم ، ایک ٹائم بم اور 6-7 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعوی کیا۔
Last Updated : Jul 11, 2021, 2:18 PM IST