اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: رکن اسمبلی نواب جان نے مرکزی حکومت پر تنقید کی - Akali Dal is not satisfied with the policies of the BJP

سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی نواب جان نے آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی حکومت جب اپنے اتحادیوں کو مطمئن نہیں کر پا رہی ہے، تو عوام کو کیا مطئن کرے گی۔'

مرادآباد: رکن اسمبلی نواب جان نے مرکزی حکومت پر تنقید کی
مرادآباد: رکن اسمبلی نواب جان نے مرکزی حکومت پر تنقید کی

By

Published : Sep 26, 2020, 8:46 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ٹھاکر دوار اسمبلی حلقے سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی نواب جان آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی حکومت جب اپنے اتحادیوں کو مطمئن نہیں کر پا رہی ہے، تو عوام کو کیا مطئن کرے گی۔

ویڈیو
ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے نواب جان نے کہاں کہ 'جب بی جے پی حکومت اپنے اتحادیوں کو مطمئن کرنے سے قاصر ہے تو عوام کو کیا مطمئن کر پائے گی ۔انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کی سب سے قدیم اتحادیوں میں شامل اکالی دل بی جے پی کی پالیسیوں سے مطمئن نہیں تھی، جس کی وجہ سے حال ہی میں مرکزی وزیر ہرسیمرت کور نے کابینہ کے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔

جب بی جے پی اپنی اتحادی جماعتوں کو مطمئن نہیں کر پا رہی ہے تو کاشتکاروں کو کیا مطمئن کرے گی، یہ حکومت کسانوں کے خلاف بل لاکر کسانوں کو مزدور بنانا چاہتی ہے۔



ABOUT THE AUTHOR

...view details