اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسمبلی ضمنی انتخابات: ایس پی نے چار امیدواروں کا اعلان کیا - ملہنی سیٹ

سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے ریاست میں 3 نومبر کو مجوزہ اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے پیر کو اپنے چار امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔

Assembly by-elections: SP announces four candidates
اسمبلی ضمنی انتخابات: ایس پی نے چار امیدواروں کا اعلان کیا

By

Published : Oct 5, 2020, 8:26 PM IST

ضمنی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی کا آغاز 9 اکتوبر سے ہوگا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوگاواں سادات سیٹ سے سید جاوید عباس، ٹنڈلہ سیٹ سے مہاراج سنگھ دھنگر، گھاٹم پور (کانپور دیہات) سے اندرجیت کوری، ملہنی (جونپور) سے لکی یادو پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

اسمبلی ضمنی انتخابات: ایس پی نے چار امیدواروں کا اعلان کیا

ملہنی سیٹ پر ایس پی کے رکن اسمبلی پارس ناتھ یادو کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے باقی سیٹوں پر بی جے پی کا قبضہ تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details