اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: آشوتوش اوانہ لوہیا واہنی کے قومی سیکریٹری مقرر - اترپردیس 2022 اسمبلی انتخابات

سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کے نوئیڈا کے آشوتوش اوانہ کو لوہیا واہنی کا قومی سیکریٹری مقرر کیا ہے۔

Ashutosh Awana appointed National Secretary of Lohia Vahini
Ashutosh Awana appointed National Secretary of Lohia Vahini

By

Published : Sep 7, 2021, 4:39 PM IST

اترپردیس میں ہونے والے 2022 اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام پارٹیوں نے اپنی اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سماجوادی پارٹی کی تیاری کچھ زیادہ ہی دیکھنے کو مل رہی ہے اور پارٹی کارکنان میں کافی جوش وخروش بھی ہے۔

نوئیڈا: آشوتوش اوانہ لوہیا واہنی کے قومی سیکریٹری مقرر

پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے سماج وادی پارٹی کا اعلیٰ کمان مسلسل نئی تقریریاں کررہا ہے۔

نوئیڈا: آشوتوش اوانہ لوہیا واہنی کے قومی سیکریٹری مقرر

سماجوادی پارٹی نے نوجوانوں کو لبھانے کے لئے اترپردیش کے نوئیڈا کے آشوتوش اوانہ کو لوہیا واہنی کا قومی سیکریٹری مقرر کیا ہے۔

آشوتوش کے نوئیڈا پہنچنے پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور مقامی لوگوں نے پھول مالا کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس اقلیتی سیل کے قومی کوآرڈینیٹر شمیم علوی کا بریلی دورہ

اس دوران آشوتوش اوانہ نے کہا کہ 'پارٹی نے مجھ پر جو اتعماد کیا ہے میں اس پر کھرا اترنے کی پوری کوشش کروں گا اور نوجوانوں کو پارٹی سے جوڑنے کا کام کروں گا۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس بار اکھیلیش یادو کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details