ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی قطب پور شاہراہ پر ضلعی صدر عمران بنٹی نے گلدستہ دے خیر مقدم کیا۔
واضح رہے کہ ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی بنارس میں سابق کابینی وزیر اوم پرکاش راجبھر کے چچا کے انتقال کے بعد ان کے اہل خانہ کی مزاج پُرسی کرنے اور ایم آئی ایم کے ریاستی صدر شوکت علی سے خصوصی ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔