اردو

urdu

ETV Bharat / state

کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار - جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ نوئیڈہ سے گرفتار

جعلی آدھار کارڈ بنا کر کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ نوئیڈہ سے گرفتار

کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

By

Published : Feb 19, 2020, 2:09 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:17 PM IST

ریاست اترپردیش میں ایس ٹی ایف کی نوئیڈا یونٹ نے تھانہ بیسرکھ علاقے سے جعلی آدھار کارڈ ، پین کارڈ، کریڈٹ کارڈ بنا کر بینکوں سے کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گینگ کے سرغنہ سمیت دیگر دو افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

گرفتار ملزمین کی شناخت راجہ سکسینہ ،کوٹیلیا شرما ، کے طور پر ہوئی ہے جو راجستھان اور اترپردیش کے ہاٹھرس کے رہنے والے ہیں

پولیس نے بتایا کہ ان کے پاس سے 29 جعلی پلاسٹک کے آدھار کارڈز، 10 جعلی پلاسٹک کے پین کارڈز،19 کریڈٹ کارڈزاورمتعدد کمپنیوں کی جعلی تنخواہ کی پرچی- تقریبا 25،000 افراد کا ذاتی الیکٹرانک ڈیٹا ، جس میں نام موبائل نمبر ، آدھار / پین نمبر شامل ہے،جو برآمد کئے گئے ہیں۔

کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ان کے پاس کئی سارے دیگر اہم دستاویزات بھی پولیس کے ہاتھ لگے ہیں۔

کروڑوں کی جعل سازی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

مذکورہ دونوں ملزمین 2013 میں چھتیس گڑھ چیف منسٹر کے پی اے سے جعلسازی کرنے اور دہلی سے بجاج فینانس سے فراڈ کے کیسیز میں بھی جیل جا چکے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:17 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details