اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوگی حکومت میں معاون اساتذہ کی تقرریوں کا آغاز - تقرری کا خط ملنے کے بعد معاون اساتذہ ضلع مظفر نگر کے قصبہ مورنا کے رہائشی شبنم نے بتایا

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج 31277 امیدواروں کو تقرری کا پروانہ دیا گیا جن میں 6675 معاون اساتذہ بھی شامل ہیں۔

appointment of assistant teachers in yogi government begins in muzaffarnagar uttar pradesh
یوگی حکومت میں معاون اساتذہ کی تقرری کا آغاز

By

Published : Oct 16, 2020, 10:54 PM IST

یوگی حکومت نے کورونا دور میں 31277 معاون اساتذہ کو تحفہ دیا ہے۔ آج 31 ہزار 277 امیدواروں کو تقرری کا لیٹر دیا گیا جن میں 6675 معاون اساتذہ بھی شامل ہیں۔

یوگی حکومت میں معاون اساتذہ کی تقرری کا آغاز

اسی ترتیب میں آج ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کیمپس میں واقع چودھری چرن سنگھ ہال میں ضلع کے 227 امیدواروں کو تقرری کے لیٹرز فراہم کیے گئے۔

یوگی حکومت میں معاون اساتذہ کی تقرری کا آغاز

کورونا دور کے درمیان حکومت کے اس تحفہ سے تقرری خط موصول ہونے پر امیدواروں نے یوگی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

یوگی حکومت میں معاون اساتذہ کی تقرری کا آغاز

اس پروگرام میں حصہ لینے آئے اترپردیش کے وزیر مملکت وجئے کشیپ نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ آج یوگی حکومت نے کورونا دور میں بھی 31277 معاون اساتذہ فراہم کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس طرح کے مشکل وقت میں بھی کوئی بھی بڑا کام شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جا سکتا ہے۔

تقرری کا خط ملنے کے بعد معاون اساتذہ ضلع مظفر نگر کے قصبہ مورنا کے رہائشی شبنم نے بتایا کہ کافی جدوجہد کے بعد معاون اساتذہ سے ٹیچر بننے کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے یوگی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details