اردو

urdu

ETV Bharat / state

آلودگی پر قابو پانے کے لیے اینٹی اسموگ گن نصب - نوئیڈا میں آلودگی کنٹرول بورڈ

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا کا شمار آلودہ شہروں میں ہوتا ہے۔

آلودگی پر قابو پانے کے لیے اینٹی اسموگ گن نصب
آلودگی پر قابو پانے کے لیے اینٹی اسموگ گن نصب

By

Published : Feb 20, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:25 AM IST

اس ضمن میں آلودگی پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ایک بڑی کوشش کی ہے۔ ضلع انتظمیہ نے دو مقامات پر انسداد 'اسموگ گن' نصب کیا ہے۔

آلودگی پر قابو پانے کے لیے اینٹی اسموگ گن نصب

خیال رہے کہ آلودگی کنٹرول بورڈ کے عہدیداروں نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر یہ قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت سیم سنگ الیکٹرانکس انڈیا اور گور سنز گریٹر نوئیڈا میں اینٹی اسموگ گن لگائی گئی ہیں، جس کے تحت آلودگی کو کم کرنے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آلودگی کنٹرول بورڈ کے ریجنل آلودگی افسر نے یہ بھی بتایا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق دیگر مقامات پر بھی اینٹی اسموگ گن لگانے کی کاروائیوں پر غور کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں مزید اینٹی اسموگ گن نصب کرنے کا پلان ہے، جہاں آلودگی زیادہ حد تک خطرناک ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:25 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details