اردو

urdu

Urs of Sufi Munne Miyan in Moradabad: خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاںؒ کے عرس کا اختتام

By

Published : Dec 9, 2021, 7:28 PM IST

مراد آباد میں حضرت خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاں Urs of Hazrat Khawaja Sufi Munne Miyan Ended رحمت اللہ علیہ کا سالانہ عرس عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاںؒ عرس کا اختتام
خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاںؒ عرس کا اختتام

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع مقبرہ علاقے میں حضرت خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاں Urs of Hazrat Khawaja Sufi Munne Miyan Ended رحمت اللہ علیہ کا سالانہ عرس عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاںؒ عرس کا اختتام

اس دوران عقیدت مندوں نے درگاہ پر چادر پوشی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی عقیدت کے ساتھ یہ عرس منایا گیا۔

تین روزہ چلنے والے عرس کی شروعات نعت و منقبت کی محفل سے کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Hazrat Sufi Hamiduddin Khui Annual urs: حضرت صوفی حمید الدین خوئی کا سالانہ عرس

عرس کے آخری دن میں صوفی وسیم احمد کے یہاں سے درگاہ تک چادر لے جائی گئی اور چادر پوشی کی گئی۔ آپ کو بتا دیں کہ عرس کا اختتام قل شریف کے بعد ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details