اردو

urdu

ETV Bharat / state

حافظ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس - Annual Urs Hafiz Sahib news

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے کٹگھر علاقے میں حافظ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا تین روزہ عرس منایا گیا۔

سالانہ عرس حافظ صاحب رحمۃ اللہ علیہ

By

Published : Aug 24, 2019, 11:07 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:15 AM IST

درگاہ پر ہر مذاہب کے لوگ بھی اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں۔یہ درگاہ ہندو مسلم بھائی چارے کی ایک بڑی مثال ہیں۔

ہر سال کی طرح امسال بھی درگاہ حافظ صاحب پر سالانہ عرس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ عرس تین دنوں تک جاری رہا جس میں محفل نعت، منقبت اور قوالی کا پروگرام ہوا۔

عقیدت مندوں نے درگاہ حافظ صاحب پر چادر پیش کی۔

سالانہ عرس حافظ صاحب رحمۃ اللہ علیہ

اس عرس میں مقامی لوگوں کے علاوہ دیگر شہروں عقیدت مندوں نے بھی شرکت کی۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details