ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے شری رام گروپ آف کالج Shri Ram Group Of College Muzaffaranagar میں کلرس اینول فنکشن کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، اس پروگرام میں طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ وہیں کالج میں اول آئے طلبہ کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔
مظفر نگر کے شری رام گروپ آف کالج میں ہر سال کی مانند اس سال بھی کلرز 2021 کا کلرس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس سالانہ اجلاس میں شہر کے معزز لوگو نے شرکت کی۔