ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں واقع مدرسہ تاج البنات کے سالانہ جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا،اس جلسہ کا اہتمام مذکورہ علاقہ میں واقع شادی خانہ کے وسیع و عریض احطہ میں ہوا،اس سالانہ جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے کیا گیا،تلاوت قرآن کے بعد بارگاہ رسالت مآب ﷺ نعت کے گلدستہ پیش کئے گئے،پروگرام کے اختتام پر طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کی گئی،اور انہیں انعامات و اکرامات سے نوازاگیا۔ Prizes Were Awarded to the Students of Madrasa Taiz-ul-Banat
پروگرام کے آخر میں علاقہ کے سرکردہ افراد اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کی بھی عزت افزائی کی گئی۔