ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں مولویت اور قرآن پاک مکمل حفظ کرنے والی بچیوں کی دستار بندی کا پروگرام بھی رکھا گیا۔ اس پروگرام میں طالبات کو سند دے کر انعامات سے بھی نوازا گیا۔ اجلاس میں دور دراز سے علمائے کرام تشریف لائے اور مسلم معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کو دور کرنے کے لیے دینی اور دنیاوی تعلیم پر زور دیتے ہوئے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ Annual meeting held at Madrasa Islamia Arabia Tajweed-ul-Quran Muzaffarnagar
Annual Meeting of Madrasa Tajwid-ul-Quran: مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد - Dastar bandi program in Muzaffarnagar
مظفر نگر میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں دور دراز سے آئے علمائے کرام نے شرکت کی۔ Annual meeting of Madrasa Tajwid-ul-Quran
![Annual Meeting of Madrasa Tajwid-ul-Quran: مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14831053-thumbnail-3x2-jk.jpg)
مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد
مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد
مدرسہ اسلامیہ عربیہ تجوید القرآن کے سالانہ اجلاس میں صوفی محمد سلیم سیلانی نے بتایا کہ 'ہر برس مدرسہ عربیہ تجوید القرآن میں سالانہ اجلاس منعقد کیا جاتا ہے۔ اس اجلاس میں مولویت اور قرآن پاک مکمل حفظ کرنے والی طالبات کو سند و انعامات سے نوازا گیا۔ اس اجلاس میں علاقے کے بڑے علما کرام بھی موجود رہے اور انہوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ Mohammad Saleem on Annual meeting of Madrasa Tajweed-ul-Quran