اردو

urdu

ETV Bharat / state

جمعہ کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان - صحافیوں کو عیدگاہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں

ضلع مرادآباد میں احتجاج کرنے والوں نے جمعہ کے دن لوگوں کو عیدگاہ میں جمع ہونے کی درخواست کی ہے۔

جمعہ کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان
جمعہ کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان

By

Published : Jan 31, 2020, 3:42 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔

وہیں احتجاج کرنے والے لوگوں نے اپیل کی ہے کہ آج جمعہ کے موقع پر عوام کثیر تعداد میں عید گاہ پر جمع ہوں۔

جمعہ کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان

واضح رہے کہ ضلع مردآباد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین نے مرکزی حکومت اور صحافیوں پر غلط بیان بازی کرنے کا الزام لگایاتھا، جس کے بعد ان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود احتجاج جاری ہے۔

وہیں صحافیوں کو عیدگاہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details