ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بعد نماز عشاء بروز جمعرات کو جشن وارث پاک پروگرام کا انعقاد ہوگا۔
ہر برس کی طرح اس برس بھی حضرت شاہ بلاک رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو جشن وارث پاک کا انعقاد ہوگا۔
مرادآباد: جشن وارث پاک کے انعقاد کا اعلان - حضرت شاہ بلاک رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو جشن
اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہر برس کی طرح اس برس بھی حضرت شاہ بلاک رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو جشن وارث پاک کا انعقاد ہوگا۔
جشن وارث پاک کے انعقاد کا اعلان
اس پروگرام میں دیوہ شریف سے محمود وارثی صاحب تشریف لا رہے ہیں اور ممبئی سے مشہور معروف قوال علی وارث و ان کے ہمنوا اپنا کلام پیش کریں گے۔
14 نومبر بروز جمعرات کو ہونے والے جشن وارث پاک کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس کی اطلاع کشش وارثی نے دی۔