ہفتہ کی شام اتر پردیش حکومت نے آئی پی ایس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کئے ہیں۔ اتر پردیش کے 14 آئی پی ایس افسران کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔ جس میں سینٹرل نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی انکور اگروال آئی پی ایس کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے۔ انکور اگروال چندولی کے کپتان بن گئے ہیں۔
نوئیڈا میں تعینات انکور اگروال چندولی کے ایس ایس پی بنائے گئے - اتر پردیش کے 14 آئی پی ایس افسران کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل
انکور اگروال کی اہلیہ بھی آئی پی ایس افسر ہیں۔ جن کا نام ورندا شکلا ہے۔ آئی پی ایس ورندا شکلا گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں ویمن اینڈ چائلڈ سیکورٹی کی ڈی سی پی ہیں۔
نوئیڈا میں تعینات انکور اگروال چندولی کے ایس ایس پی بنائے گئے
انکور اگروال کی اہلیہ بھی آئی پی ایس افسر ہیں۔ جن کا نام ورندا شکلا ہے۔ آئی پی ایس ورندا شکلا گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں ویمن اینڈ چائلڈ سیکورٹی کی ڈی سی پی ہیں۔ واضح رہے کہ گوتم بدھ نگر میں پولیس کمشنریٹ بننے کے بعد دونوں گوتم بدھ نگر میں ایک ساتھ تعینات تھے لیکن اب انکور اگروال کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔