اس موقع پر دونوں وزرا نے سیلاب متاثرین کو راشن کٹ بھی تقسیم کئے۔
اس دورانوزیر انل راج بھرانتظامیہ کے تمام کاموں سے مکمل طور پر مطمعین نظر آئے۔
جائیزہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے انل راج بھر نے کہا کہ اس دفعہ گزشتہ برس کے مقابلے دو گونا پانی آیا ہے۔
تاہم یہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکمت عملی کا اثر ہے کہ کہیں بھی ایسا نہیں ہے کہ حالات بے قابو ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ان کے آج یہاں آنے کا مقصد یہی ہے کہ آگے کے حالات بھی قابو میں رہیں کونکہ گزشتہ برس 15 اگست کے بعد ہی زیادہ پانی آیا تھا۔